حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:۔

یہ عاجز تو محض اسی غرض کے لئے بھیجا گیا ہے کہ تا یہ پیغام خلق اللہ کو پہنچا دے کہ دنیا کے مذاہب موجودہ میں سے وہ مذہب حق پر اور خدا تعالیٰ کی مرضی کے موافق ہے جو قرآن کریم لایا ہے ۔ اور دار النجات میں داخل ہونے کے لئےدروازہ لا الٰہ الّا اللہ محمّد رسول اللہ ہے ۔ (حجۃ الاسلام ۔ روحانی خزائن جلد 6ص53،52)

بنیادی تعارف 

صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام از قرآن کریم

صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام از احادیث

حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی بعثت کا مقصد آپؑ کے اپنے الفاظ میں